the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
شام کے صوبہ حمص میں آج جنگجوؤں نے شامی سلامتی دستہ کے دو دفاتر پر حملہ کیا جس میں ایک سینئر افسر سمیت کم از کم 42 لوگوں کی موت ہو گئی۔ شامی حقوق انسانی کی نگراں تنظیم نے بتایا کہ آج صبح فوج کے ہیڈ کوارٹر پر ہونے والے حملے میں فوج کے کمانڈر اور 29 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ اس کے علاوہ اسٹیٹ سکیورٹی آفس میں ہو نے والے حملے میں 12 دیگر لوگوں



کی موت ہو گئی ہے۔

شام کی سرکاری ٹیلی ویژن کی رپورٹ کے مطابق ضلع الغوطہ اور الموہاتہ میں جھڑپوں کی خبریں آئی ہیں۔ تین خود کش بم دھماکوں سے پہلے دو مقامات کو نشانہ بنایا گیا ۔ تاہم سرکاری ٹیلی ویژن نے ہلاک شدگان کی تعداد کے بارے میں کچھ نہیں بتایا۔ ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ اس حملے کو اسلامک اسٹیٹ (داعش)یا کسی دوسری تنظیم نے انجام دیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.